پیر, اگست 11, 2025
پاکستانترکیہ میں زلزلہ، وزیراعظم کا اظہار افسوس، ہر طرح کی مدد کی...

ترکیہ میں زلزلہ، وزیراعظم کا اظہار افسوس، ہر طرح کی مدد کی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ میں آنیوالے زلزلے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مشکل کی اس گھڑی میںترکیہ کی ہر قسم کی مدد کیلئے تیار ہے۔

جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے ترکیہ میں آنیوالے زلزلے پر ترک صدر رجب طیب اردوان اور ترک عوام سے افسوس و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ صوبہ بالکسر میں زلزلے پر دل رنجیدہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ مشکل کی گھڑی میں پاکستان ترکیہ کی ہر قسم کی مدد کیلئے تیار ہے، ہماری تمام تر دعائیں اور ہمدردیاں متاثرین کیساتھ ہیں ،ہم اپنے ترک بہن بھائیوں کی اس سانحے میں حفاظت اور جلد صحت یابی کیلئے دعاء گو ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!