پیر, اگست 11, 2025
پاکستانلاہور، نوجوان کیساتھ بدفعلی کرنیوالے 2 ملزمان گرفتار

لاہور، نوجوان کیساتھ بدفعلی کرنیوالے 2 ملزمان گرفتار

لاہور: مانگا منڈی پولیس نے نوکری کا جھانسہ دے کر نوجوان کیساتھ بدفعلی کرنے، نازیبا ویڈیو بنانے والے ملزمان گرفتار کرلئے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عثمان اور محمد باقر کے ناموں سے ہوئی ہے جنہیں جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزمان نے 16 سالہ نوجوان سکندر کو ورغلا کر مانگا روڈ پر واقع کوارٹر میں لے جا کر بد فعلی کی تھی ۔ حکام کے مطابق ملزمان کو جینڈر سیل کے حوالے کردیا گیا ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!