پیر, اگست 11, 2025
پاکستانٹریفک حادثات، سندھ حکومت کے ڈمپرز مالکان کو ٹریکرز، پہیوں کے گرد...

ٹریفک حادثات، سندھ حکومت کے ڈمپرز مالکان کو ٹریکرز، پہیوں کے گرد سیفٹی لگانے کے احکامات

کراچی: سندھ حکومت نے بڑھتے ٹریفک حادثات کے باعث ڈمپرز مالکان کو ٹریکرز اور پہیوں کے گرد سیفٹی لگانے کے احکامات جاری کردیئے۔

جاری بیان میں ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے بتایا ہے کہ واقعے پیش آنے پر ایف بی ایریا تھانہ اور یوسف پلازہ تھانہ کے ایس ایچ اوز کو معطل کیا گیا ہے جبکہ 15 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ڈمپر مالکان کو 3ماہ میں ڈمپرز میں ٹریکرز اور پہیوں کے گرد سیفٹی لگانے کی ہدایت کی ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!