پیر, اگست 11, 2025
پاکستانگلگت، لینڈ سلائیڈنگ، ملبے تلے دب کر 8 رضا کار جاں بحق،...

گلگت، لینڈ سلائیڈنگ، ملبے تلے دب کر 8 رضا کار جاں بحق، 3 زخمی

گلگت: گلگت کے دنیور نالے میں لینڈسلائیڈنگ سے ملبے تلے دب کر 8رضاکار جاں بحق ،3زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام حادثے کی اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ پر پہنچے اور جاں بحق افراد کی نعشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا ۔

پولیس حکام کے مطابق رضاکار سیلاب سے متاثرہ واٹر چینل کی بحالی کا کام کررہے تھے اسی اثناء میں مٹی کا تودا آگرا۔ حکام کے مطابق دیگر افراد کے ملبے نیچے سے نکالنے کا کام جاری ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!