بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ سامنے آنے کے بعد کے دس برسوں کے دوران چینی بلڈرز نے افریقی ملکوں کو پانی کے تحفظ، خشک سالی سے نجات اور پانی کی فراہمی کے منصوبوں کی تعمیر میں مدد فراہم کی ہے، تاکہ زیادہ سے زیادہ افریقی لوگوں کو صاف اور وافر مقدار میں پانی کی سہولت فراہم کی جا سکے۔
