پیر, دسمبر 15, 2025
شنہوا ویڈیوزچین کے یوننان میں ویتنامی لائیو اسٹریمر چین ویتنام دوستی کے فروغ...

چین کے یوننان میں ویتنامی لائیو اسٹریمر چین ویتنام دوستی کے فروغ کے لئے وقف

لی تھی مے ویتنام کی ایک لائیو اسٹریمر ہیں، جو جنوب مغربی چین کے یوننان میں ایک سرحدی گاؤں میں رہتی ہیں۔ ان کے نشر کردہ مواد میں ایسی کیا کشش ہے، جو بیک وقت 7 ہزار سے زیادہ آن لائن ناظرین کو اپنی جانب متوجہ کرتی ہے؟ یہی اس کی کہانی ہے۔

مصنف

متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!