چین میں پبلک اداروں کے بڑے پیمانے پر اشتراک اور کم ٹیوشن فیسوں کی وجہ سے خرچ کے حوالے سے محتاط چینی نوجوانوں کے لئے نائٹ سکول ایک نیا رحجان بن گئے ہیں۔ یہ نوجوان نئی مہارتوں، نئے مشغلوں اور نئے دوستوں کے لئے ان کلاسز سے مستفید ہو رہے ہیں۔
چین میں بہتر زندگی اور دباؤ سے نجات کے لئے رات کے سکولوں کا نیا رحجان