اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرنیشنلپاکستان کے ساتھ مل کر داعش کے خلاف کارروائی کر رہے ہیں،...

پاکستان کے ساتھ مل کر داعش کے خلاف کارروائی کر رہے ہیں، سربراہ امریکی سینٹ کام

امریکی سینٹ کام کے سربراہ جنرل مائیکل ایرک کوریلا نےمودی سرکار پر بجلی گرادی،کہا بھارت کیلئے ہم پاکستان کے ساتھ تعلقات نہیں بگاڑ سکتے،یہ تعلق امریکا کی قومی سلامتی کے لیے اہم ہے۔

ہاؤس فارن افیئرزکمیٹی میں بیان دیتے ہوئے جنرل کوریلا نےکہاکہ پاکستان کےساتھ مل کر داعش کےخلاف کارروائی کررہے ہیں، پاکستان نے داعش کے بانچ بڑے دہشت گردوں کو گرفتار کیا۔

مزید کہا پاکستان کے تعاون سے ہم داعش کو کچلنے کے قریب ہیں،کابل ایئرپورٹ بم دھماکے کے مرکزی ملزم کو پاکستان نے ہمارے حوالے کیا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!