جمعرات, فروری 12, 2026
تازہ ترینٹیم راولپنڈی، محمد رضوان 5کروڑ 60 لاکھ روپے کے عوض برقرار

ٹیم راولپنڈی، محمد رضوان 5کروڑ 60 لاکھ روپے کے عوض برقرار

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی نئی فرنچائز ٹیم راولپنڈی نے اپنی ریٹینشنز کا اعلان کردیا ہے اور پی ایس ایل تاریخ کی بننے والی سب سے مہنگی ٹیم راولپنڈی نے محمد رضوان کو پلاٹینم کیٹیگری میں 5کروڑ 60 لاکھ روپے کے عوض برقرار رکھا ہے۔

ڈائمنڈ کیٹیگری میں انگلینڈ کے سیم بلنگز کو 3کروڑ 8لاکھ روپے، گولڈ کیٹیگری میں زمان خان کو ایک کروڑ 12لاکھ اور سلور کیٹیگری میں یاسر خان کو 60لاکھ روپے میں برقرار رکھا ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!