جمعرات, فروری 12, 2026
تازہ ترینچین میں بہار تہوار کے دوران خریداری کے فروغ کے لئے مراعات...

چین میں بہار تہوار کے دوران خریداری کے فروغ کے لئے مراعات کا اعلان

بیجنگ (شِنہوا) چین کے مقامی حکام نے بہار کی 9 روزہ تعطیلات کے دوران عوام کو براہ راست فائدہ پہنچانے کے لئے 2.05 ارب یوآن (تقریباً 29 کروڑ 52 لاکھ 30 ہزار امریکی ڈالر) کے فنڈز مختص کئے ہیں جو صارفین کو ووچرز، سبسڈی اور نقد لفافے کی صورت میں دیئے جائیں گے۔

چین کے نائب وزیر تجارت شینگ چھیو پھنگ نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ یہ اقدام بہار تہوار کی تعطیلات کے دوران صارفین کی خریداری کو فروغ دینے کی مہم کا حصہ ہے۔ اس مہم میں چھے شعبوں کی سرگرمیاں شامل ہیں جن میں کھانے پینے، رہائش، ٹرانسپورٹ، سیاحت، خریداری اور تفریح شامل ہیں۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!