اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچائنہ ترقیاتی بینک نے ڈھانچہ جاتی قرض کی مد میں 15.3 کھرب...

چائنہ ترقیاتی بینک نے ڈھانچہ جاتی قرض کی مد میں 15.3 کھرب یوآن جاری کردیئے

چائنہ ترقیاتی بینک کے صدر تان جیونگ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ایک تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔ (شِنہو)

بیجنگ (شِنہوا) چائنہ ترقیاتی بینک نے 2024  کے دوران ملک بھر میں ڈھانچہ جاتی قرضوں کی مد میں 15.3 کھرب یوآن (تقریباً 213.37 ارب امریکی ڈالر) جاری کئے۔

بینک کے مطابق یہ قرضے صنعتی بہتری، شہری ترقی اور قومی تحفظ جیسی شہری سہولیات سے متعلق شعبوں کو دیئے گئے۔

چائنہ ترقیاتی بینک نے گزشتہ برس درمیانی اور طویل مدتی قرض میں اپنا تعاون مستحکم کیا اور ملک کے 14 ویں 5 سالہ منصوبے (2025-2021) کے 102 اہم منصوبوں پر عملدرآمد کی پیشرفت میں معاونت کی۔

اس نے اہم قومی حکمت عملیوں کے نفاذ اور بنیادی شعبوں میں تحفظ کی صلاحیتوں کی تعمیر کے ساتھ ساتھ بڑے پیمانے پر سازوسامان کو جدید بنانے اور اشیاء تبادلہ پروگرام پر عملدرآمد سے متعلق منصوبوں میں تعاون کیا۔

اطلاعاتی سہولیات، مربوط سہولیات اور اختراع کی بنیادی سہولیات کی تعمیر میں بھی بینک فعال طریقے سے معاونت کررہا ہے۔ ان تمام اقدامات میں وسیع اطلاقی صلاحیت، مضبوط گنجائش اور اہم متحرک اثرات موجود ہیں۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!