پیر, جنوری 12, 2026
پاکستانکے ایم سی رواں سال شہر میں 46 ارب روپے خرچ کریگی،...

کے ایم سی رواں سال شہر میں 46 ارب روپے خرچ کریگی، مرتضیٰ وہاب

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ شہر کی خوبصورتی اور عوام کے مسائل کا حل ترجیح ہے، کے ایم سی رواں سال شہر قائد میں 46ارب روپے خرچ کرے گی جس سے متعدد ترقیاتی منصوبے مکمل کئے جائینگے جبکہ عوام کو درپیش مختلف مسائل کا بھی خاتمہ ہوگا۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ اولڈ سٹی ایریا کو جدید شہری سہولیات سے آراستہ کرنا اولین ترجیح ہے، چند ہفتے میں پانی کی فراہمی کیلئے کام شروع کردیا جائیگا۔

انکا کہنا تھا کہ اولڈ سٹی ایریا میں مختلف ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد بھی رکھ دیا ہے۔

مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ پانی چوری پرسپیشل کورٹ بنائیں گے، چوری میں ملوث پرائیویٹ اور سرکاری افراد کیخلاف کارروائی ہوگی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!