پیر, جنوری 12, 2026
پاکستانحیدرآباد سے کراچی واپسی پر ہمارا راستہ روکا گیا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

حیدرآباد سے کراچی واپسی پر ہمارا راستہ روکا گیا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے سندھ حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ حیدرآباد سے کراچی واپسی پر ہمیں جان بوجھ کر ویران راستوں میں دھکیلا گیا۔

کراچی پہنچ کر اپنے ویڈیو پیغام میں وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ حیدرآباد سے کراچی واپسی پر ہمارا راستہ روکا گیا اور ہمیں جان بوجھ کر ویران راستوں پر دھکیلا گیا، حیدر آباد سے کراچی پہنچنے میں ساڑھے 7 گھنٹے لگے۔

علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ مجبورا ہمیں ویران راستوں سے ہو کر کراچی پہنچنا پڑا، میں کراچی پہنچ گیا ہوں جلسہ تو ہوگا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!