جمعرات, دسمبر 11, 2025
تازہ ترینپرو ہاکی لیگ، پاکستان ٹیم کا مایوس کن آغاز، نیدرلینڈ کے ہاتھوں...

پرو ہاکی لیگ، پاکستان ٹیم کا مایوس کن آغاز، نیدرلینڈ کے ہاتھوں شکست کا سامنا

دنیا کی سب سے بڑی پرو ہاکی لیگ میں پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم نے اپنے سفر کا مایوس کن انداز میں آغاز کردیا ہے اور لیگ کے پہلے ہی میچ میں ٹیم کو نیدرلینڈز ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

نیدرلینڈز نے بہترین کھیل کامظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کو 2-5 کے فرق سے شکست دیدی، پاکستان کی جانب سے حنان شاہد اور سفیان خان نے گول کئے، پاکستان ٹیم پرو ہاکی لیگ میں اپنا دوسرا میچ میزبان ٹیم ارجنٹینا کیخلاف کھیلے گی، قومی ٹیم لیگ کے پہلے مرحلے میں 4 میچز کھیلے گی، تمام میچز پاکستانی وقت کے مطابق صبح تین رات کھیلے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!