جمعرات, دسمبر 11, 2025
انٹرنیشنلاسرائیلی کارروائیاں جاری رہیں تو جنگ بندی جاری رکھنا مشکل ہوجائیگا، حماس

اسرائیلی کارروائیاں جاری رہیں تو جنگ بندی جاری رکھنا مشکل ہوجائیگا، حماس

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے دھمکی دی ہے کہ اگر اسرائیل کی جانب سے جارحانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری رہا تو جنگ بندی کو جاری رکھنا مشکل ہوجائیگا اور جنگ بندی دوسرے مرحلے میں نہیں جاسکتی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق حماس کے سینئر رہنما حسام بدران نے معاہدے پر مکمل عملدرآمد کرانے کیلئے عالمی ثالث کاروں سے مطالبہ کیا کہ وہ جنگ بندی جاری رکھنے کیلئے اسرائیل پر مزید دبائو بڑھائے۔

دوسری جانب فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فورسز 10 اکتوبر کے ہونے والے سیز فائر معاہدے کے بعد سے اب تک 377 فلسطینیوں کو شہید کرچکی ہیں۔

متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!