اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین کے صوبے سیچھوان کے جنگلات میں آتشزدگی، 140 سے زائد افراد...

چین کے صوبے سیچھوان کے جنگلات میں آتشزدگی، 140 سے زائد افراد محفوظ مقامات پر منتقل

چین کے جنوب مغربی صوبے سیچھوان کی کاؤنٹی یا جیانگ میں فائر فائٹرز جنگل میں لگنے والی آگ بجھانے کی کوشش کررہے ہیں-(شِنہوا)

چھنگ دو(شِنہوا)چین کے جنوب مغربی صوبے سیچھوان کے علاقے یاجیانگ کاؤنٹی کے ایک گاؤں کے جنگلات میں آگ لگنے کے بعد 140 سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

آگ بجھانے والے مقامی عملے کے مطابق 300 سے زائد امدادی کارکن آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔

ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے ادارے کو متحرک کردیا گیا ہے جبکہ کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!