جمعہ, نومبر 21, 2025
پاکستانکراچی، پولیس مقابلہ، 2 زخمیوں سمیت 3 ملزمان گرفتار

کراچی، پولیس مقابلہ، 2 زخمیوں سمیت 3 ملزمان گرفتار

کراچی میمن گوٹھ میں پولیس نے مقابلے کے بعد دو زخمیوں سمیت تین ملزمان گرفتار کرلئے۔

پولیس کے مطابق ملزمان شہریوں سے لوٹ مار کی نیت سے علاقے میں گشت کررہے تھے کہ پولیس سے سامنا ہونے پر فائرنگ کردی، جوابی فائرنگ کے بعد پولیس نے 2 زخمیوں سمیت 3ملزمان کو حراست میں لیا جن کی شناخت حاجی، محمد موسی اور ممتازعلی کے نامو ں سے ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق زخمیوں کو ہسپتال جبکہ تیسرے ملزم کو تھانے منتقل کردیا گیا ہے، ملزمان کی شناخت جن کے قبضے سے دو پستول، موبائل فونز، نقدی اور ایک موٹرسائیکل برآمد ہوئی ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!