چین، مشرقی شہر شنگھائی میں 7 ویں چین بین الاقوامی درآمدی نمائش (سی آئی آئی ای) میں مستقل طور شرکت کرنے والے جانسن کنٹرولز کا بوتھ دیکھا جاسکتا ہے-(شِنہوا)
شنگھائی (شِنہوا) رواں ماہ کی 5 سے 10 نومبر تک جاری رہنے والی 7 ویں چین بین الاقوامی درآمدی نمائش (سی آئی آئی ای) میں 129 ممالک اور خطوں سے تعلق رکھنے والے 3 ہزار 496 نمائش کنندگان نے شرکت کی۔ شرکاء میں سے 186 ایسی کاروباری کمپنیاں اور تنظیمیں بھی شامل ہیں جو نمائش کے تمام 7 سلسلوں میں شریک ہوئیں جبکہ کئی نئے چہروں نے پہلی مرتبہ نمائش میں شرکت کی۔



