اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستانآسٹریلیا کیخلاف تاریخی فتح، وسیم ،وقار کی گرین شرٹس کو مبارکباد

آسٹریلیا کیخلاف تاریخی فتح، وسیم ،وقار کی گرین شرٹس کو مبارکباد

قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم اور وقار یونس  نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز میں تاریخی فتح پرقومی ٹیم اور پوری قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری ٹیم کا مستقبل بہت روشن ہے، ان لڑکوں کو سپورٹ کرتے رہیں۔وسیم اکرم نے اپنے بیان یں کہا کہ میں پوری قوم سے یہی کہوں گا کہ یہ لڑکے آخری وقت تک لڑتے ہیں، ٹیم چاہے ہارے یا جیتے ان لڑکوں کو سپورٹ کریں۔ ان کا کہنا تھا شاہین آفریدی نے بہت اچھی بولنگ کی، انہوں نے نئی گیند کو دونوں جانب سوئنگ کیا، اب آگے ٹی ٹوئنٹی سیریز ہے، امید ہے کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی اچھی رہے گی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!