اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستانشمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 6 خارجی دہشتگرد ہلاک...

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 6 خارجی دہشتگرد ہلاک ، 6 زخمی

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 6 خارجی دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 خارجی زخمی بھی ہوئے ، ہلاک ہونے والے خارجیوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کر لیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق  ہلاک خارجی دہشتگرد متعدد کارروائیوں اور معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث تھے ، سکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!