منگل, اگست 26, 2025
تازہ ترینٹیکسٹائل انڈسٹری مالکان کے 40 ارب روپے کے سیلز ٹیکس ریفنڈز جاری

ٹیکسٹائل انڈسٹری مالکان کے 40 ارب روپے کے سیلز ٹیکس ریفنڈز جاری

وفاقی حکومت نے ٹیکسٹائل انڈسٹری مالکان کے 40 ارب روپے کے سیلز ٹیکس ریفنڈز جاری کردئیے۔ فیصل آباد کے صنعتکاروں نے فیصلے کو خوش آئندہ قرار دیا ہے۔

صدر ایف سی سی آئی ریحان نسیم کا کہنا ہے ہے کہ ریفنڈز جاری کرنے سے ایکسپورٹ میں بہتری آئے گی، صنعتکاروں کی مالی مشکلات میں کمی آئے گی۔ ریحان نسیم نے مزید کہا کہ ڈی ایل ٹی ایل اور باقی سیلز ٹیکس ریفنڈز بھی جاری کیئے جائیں۔

واضح رہے کہ مشرق وسطی میں بڑھتی کشیدگی کے باعث بحرہ احمر سے سمندری روٹ بند  ہونے سے  کنٹینر کے کرائے میں  کئی گناہ تک اضافہ  ہوگیا ہے ، فیصل آباد کے ٹیکسٹائل یورپی آڈرز  بھی  ایک ماہ تک تاخیر کا شکار ہونے لگے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!