بدھ, ستمبر 10, 2025
تازہ ترینجنوبی افریقا کی ویمنز کرکٹ ٹیم (کل) لاہور پہنچے گی

جنوبی افریقا کی ویمنز کرکٹ ٹیم (کل) لاہور پہنچے گی

لاہور: پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے جنوبی افریقا کی ویمنز کرکٹ ٹیم (کل)جمعرات کو لاہور پہنچے گی، دستے کے 25 ارکان (کل) جمعرات کو لاہور آمد طے ہے جبکہ پانچ ارکان جمعہ کی صبح لاہور پہنچیں گے۔

پاکستان اور جنوبی افریقا ویمنز کے درمیان تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ون ڈے میچ 16 ستمبر، دوسرا 19 اور تیسرا میچ 22 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔میچزکی میزبانی قذافی اسٹیڈیم کرے گا، میچ دن ساڑھے تین بجے شروع ہوگا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!