بدھ, ستمبر 10, 2025
پاکستاناسلام آباد، نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، باپ،بیٹی، بیٹے...

اسلام آباد، نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، باپ،بیٹی، بیٹے سمیت جاں بحق

اسلام آباد: اسلام آباد تھانہ آئی نائن کے علاقے میں نامعلوم افراد نے گھر گھس کر 3 افراد کو قتل کردیا۔

پولیس حکام کے مطابق مقتولین کی شناخت 60سالہ کرام پال، 20سالہ بیٹے شبیل اور 22سالہ بیٹی نیہا کے ناموں سے ہوئی ہے۔ حکام کے مطابق نعشوں کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس حکام نے واقعے کو ذاتی دشمنی کا شاخسانہ قرار دیتے ہوئے شواہد اکٹھے کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!