اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرنیشنلروس نے برائنسک خطے میں 59 یوکرینی ڈرونز مار گرائے

روس نے برائنسک خطے میں 59 یوکرینی ڈرونز مار گرائے

ماسکو: روسی فضائیہ نے برائنسک خطے میں یوکرین کے59 ڈرونز   تبا ہ کر دیے۔

اس سے قبل  برائنسک کے گورنر الیگزینڈر بوگوماز نے اپنے ٹیلی گرام چینل پر کہا تھا کہ علاقے میں ڈرونز کے ذریعے کیے جانے والے بڑے پیمانے پر حملے کو پسپا کر دیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ روسی وزارت دفاع کی فضائی دفاعی فورسز نے برائنسک کے علاقے میں دشمن کے 59 ڈرونز کو روک کر تباہ کر دیا ۔

انہوں نے کہا کہ جائے  حادثہ پر کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا اور جائے حادثہ پر ہنگامی خدمات جاری ہیں۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!