پیر, اگست 11, 2025
پاکستانفتنہ الخوارج کیخلاف آپریشن، مریم نواز کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

فتنہ الخوارج کیخلاف آپریشن، مریم نواز کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

لاہور: وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے بلوچستان کے علاقے ژوب میں فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ فتنہ الخوارج کے ہر کارندے کا خاتمے کرنے کے لئے پوری قوم پرعزم ہے۔

اپنے بیان میں وزیراعلی پنجاب نے کہا ہے کہ پاکستان کے سپاہی دشمن کو نیست و نابود کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں چاہے وہ زمین کے کونے میں ہو یا پہاڑ کی چوٹی پر، پاک فوج کے جوانوں کی قربانیاں اور بہادری پاک وطن کی حقیقی ڈھال ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!