پیر, اگست 11, 2025
پاکستانفنی خرابی، اسکردو جانیوالی نجی ایئر لائن کی پرواز کو اسلام آباد...

فنی خرابی، اسکردو جانیوالی نجی ایئر لائن کی پرواز کو اسلام آباد واپس اتار لیا گیا

اسلام آباد: نجی ایئر لائن کی اسکردو جانے والی پرواز کو فنی خرابی کے باعث اسلام آباد ایئر پورٹ پر واپس اتار لیا گیا۔ اسلام آباد سے اسکردو جانے والی پرواز پی اے 251 کے روانہ ہوتے ہی پائلٹ نے طیارے میں نقص کی نشاندہی کی۔

ایئر بس اے 320 طیارے کو روانگی کے 1 گھنٹے بعد واپس اسلام آباد میں اتار لیا گیا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!