پیر, اگست 11, 2025
پاکستانڈاکٹر روتھ فاو جیسی ہستیاں صدیوں میں جنم لیتی ہیں، وزیراعلی سندھ

ڈاکٹر روتھ فاو جیسی ہستیاں صدیوں میں جنم لیتی ہیں، وزیراعلی سندھ

کراچی: وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ڈاکٹر روتھ فاو جیسی ہستیاں صدیوں میں جنم لیتی ہیں، انہوں نے اپنی پوری زندگی انسانیت کے لئے وقف کردی۔

اتوار کو ڈاکٹر روتھ فاو کی 8 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے ڈاکٹر روتھ فاو کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر روتھ فاو کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا، وہ سندھ اور پاکستان کا فخر تھیں۔

انہوں نے کہا ڈاکٹر روتھ فاو کی خدمات کی بدولت پاکستان کو جذام کے مرض سے پاک ملک قرار دیا گیا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!