اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین کی سمندری معیشت کی مالیت پہلی بار 10 کھرب یوان سے...

چین کی سمندری معیشت کی مالیت پہلی بار 10 کھرب یوان سے تجاوز کر گئی

یہ شنہوا نیوز ہے۔

چین کی سمندری معیشت کی مجموعی مالیت ملکی تاریخ میں پہلی بار سال 2024 کے دوران 10 کھرب یوان (تقریباً 1.4 کھرب امریکی ڈالر) سے تجاوز کر گئی ہے۔ یہ اعلان بدھ کے روز نیشنل ڈیولپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن کے سربراہ ژینگ شان جیے نے کیا ہے۔

ژینگ نے یہ اعداد و شمار ایک پریس کانفرنس میں پیش کیےجہاں انہوں نے 14ویں پانچ سالہ منصوبہ (2021-2025) کے دوران سماجی و اقتصادی ترقی کی کامیابیاں بیان کی ہیں۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!