یہ شِنہوا نیوز ہے۔
اسرائیلی فوج کے اتوار کے روز جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ اس نے حماس کے عسکری ونگ کے سربراہ محمد سنوار کی لاش جنوبی غزہ کی ایک سرنگ سے برآمد کر کے اسرائیل منتقل کر دی ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ محمد سنوار اور حماس کے رفح بریگیڈ کے کمانڈر محمد شبانہ 13 مئی کو اسرائیلی فوج اور شین بیت انٹیلی جنس ایجنسی کی ایک کارروائی کے دوران اس سرنگ میں مارے گئے تھے۔
اسرائیلی فوج کے مطابق 49 سالہ سنوار حماس کے سینئر ترین اور طویل عرصے سے سرگرم کمانڈروں میں شمار ہوتے تھے۔ 7 اکتوبر 2023 کو اسرائیل پر حملے میں بھی ان کا کلیدی کردار تھا۔

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link