اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینشِنہوا نیوز | فرانس جون میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کر سکتا...

شِنہوا نیوز | فرانس جون میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کر سکتا ہے: میکرون

یہ شِنہوا نیوز ہے۔

فرانس کے صدر ایمنیول میکرون نے بدھ کے روز کہا ہے کہ فرانس جون میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کر سکتا ہے۔

ٹی وی چینل ’’فرانس 5‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے میکرون نے کہا کہ فرانس ممکنہ طور پر جون میں ایک عالمی کانفرنس کے دوران اس کا باضابطہ اعلان کر دے گا۔ یہ کانفرنس نیویارک میں منعقد ہو گی جس کی صدارت فرانس اور سعودی عرب مشترکہ طور پر کریں گے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!