اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرنیشنلمارک کارنی کینیڈا کے نئے وزیراعظم منتخب ہوگئے

مارک کارنی کینیڈا کے نئے وزیراعظم منتخب ہوگئے

کینیڈاکی حکمران جماعت لبرل پارٹی کےرہنما اوربرطانیہ اور کینیڈا کےمرکزی بینکوں کےسابق سربراہ مارک کارنی کینیڈا کے نئےوزیراعظم منتخب ہوگئےہیں،وہ کینیڈا کےموجودہ وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی جگہ لبرل پارٹی کی قیادت بھی سنبھالیں گے۔

کامیابی کےبعد اوٹاوا میں پارٹی کنونشن سےخطاب کرتےہوئےمارک کارنی نےکہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ ہمیں تقسیم کرکےکمزورکرنا چاہتے ہیں،کینیڈا کبھی امریکا کا حصہ نہیں بنےگا، جب تک امریکا ہمیں عزت نہیں دے گا، جوابی ٹیرف عائد رہیں گے۔

وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نےکہاکہ قوم کیلئے یہ فیصلہ کن مرحلہ ہے،ہمسایوں کی طرف سےکینیڈا کے وجود کو خطرہ لاحق ہوگیا ہے،ہم ایک قوم بن کر اس کا سامنا کریں گے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!