منگل, فروری 10, 2026
تازہ تریندو طرفہ تعلقات و کھیلوں میں تعاون پر پاکستان کا خصوصی شکریہ،...

دو طرفہ تعلقات و کھیلوں میں تعاون پر پاکستان کا خصوصی شکریہ، سری لنکن وزیر خارجہ

سری لنکا کے وزیر خارجہ وجیتھا ہیراتھ نے پاکستان کے دو طرفہ تعلقات اور کھیلوں میں تعاون پر خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں سری لنکن وزیر خارجہ ونے پاکستان کرکٹ بورڈ اور پاکستان کے سپورٹس حکام کے تعاون کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ قدم سپورٹس مین سپرٹ، دوستی اور پاکستان و سری لنکا کے مضبوط دوطرفہ تعلقات کی عکاسی کرتا ہے۔

انہوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ اور پاکستانی سپورٹس حکام کے کردار کو بھی قابل تعریف قرار دیا اور کہا کہ انکی کوششوں سے کھیلوں کے شعبے میں دوستانہ تعلقات کو فروغ ملا ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!