منگل, فروری 10, 2026
انٹرٹینمنٹدانش تیمور، عائزہ خان کی روحانی سفر کی تصاویر سوشل میڈیا پر...

دانش تیمور، عائزہ خان کی روحانی سفر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑی دانش تیمور اور عائزہ خان ان دنوں روحانی سفر پر سعودی عرب میں ہیں جہاں انہوں نے عمرہ ادا کیا اور مدینہ منورہ کی زیارت بھی کی۔

دانش تیمور اور عائزہ خان نے مکہ مکرمہ سے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں جن میں دونوں نہایت پرسکون اور مطمئن دکھائی دے رہے ہیں۔

مداحوں نے تصاویر کو خوب سراہا اور کمنٹس میں جوڑی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔

رمضان سے قبل ادا کیے گئے اس روحانی سفر کی جھلکیاں سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں جہاں فینزسٹار جوڑی کیلئے دعاؤں اور محبت بھرے پیغامات بھیجتے نظر آ رہے ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!