منگل, فروری 10, 2026
پاکستاناسلام آباد، منکی پوکس و ایچ آئی وی سے متاثرہ مریض دوران...

اسلام آباد، منکی پوکس و ایچ آئی وی سے متاثرہ مریض دوران علاج جاں بحق

اسلام آباد میں منکی پوکس اور ایچ آئی وی سے متاثرہ شخص جاں بحق ہو گیا۔

پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے حکام کے مطابق فیصل آباد کے رہائشی53سالہ مریض کا انتقال ہفتے کے روز ہوا جو پمز میں زیر علاج تھا۔

حکام کے مطابق مریض ایم پوکس اور ایچ آئی وی کیساتھ ساتھ ہیپا ٹائٹس بی اور سی سے بھی متاثر تھا۔

حکام کے مطابق مریض کی کوئی ٹریول ہسٹری نہیں تھی، یہ مرض اسے مقامی طور پر لگا تھا۔

حکام کے مطابق ملک میں ایم پوکس پھیلنے کے واضح شواہد موجود ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!