منگل, فروری 10, 2026
انٹرنیشنلایسے اقدامات کی حمایت نہیں کرینگے جو کشیدگی میں اضافہ کریں، امریکہ

ایسے اقدامات کی حمایت نہیں کرینگے جو کشیدگی میں اضافہ کریں، امریکہ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مغربی کنارے پر اسرائیلی قبضے کی مخالفت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی کنارے میں استحکام اسرائیل کی سلامتی کیلئے ضروری ہے۔

وائٹ ہائوس عہدیدار کے مطابق فلسطینی علاقوں میں امن و استحکام خطے میں قیامِ امن کے امریکی مقصد کے مطابق ہے، اسی لئے امریکا ایسے اقدامات کی حمایت نہیں کرتا جو کشیدگی میں اضافہ کریں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!