#شِنہوانیوز
چین نے آسیان ممالک کے سیاحتی گروپوں کوجنوب مغربی یوننان صوبہ کے علاقے، شی شوانگ بانا کی سیاحت کی اجازت دے دی ہے ۔ قومی امیگریشن ایڈمنسٹریشن کے پیر کے روز جاری اعلان کے مطابق سیاح ویزا فری داخلے کے ذریعے اس علاقے میں چھ دن تک قیام کر سکیں گے۔

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link