چین کے شمال مشرقی صوبے حئی لونگ جیانگ کے شہر ہاربن میں 9 ویں ایشیائی سرمائی کھیلوں کے سپیڈ سکیٹنگ کے مردوں کے 500 میٹر کی دوڑ کے فائنل مقابلے کی تقریب تقسیم انعامات میں چین کے گاؤ تنگ یو(درمیان میں)، جاپان کے موری شی گے واتارو(بائیں) اور جنوبی کوریا کے کم جون ہو کا گروپ فوٹو-(شِنہوا)
