اتوار, جنوری 11, 2026
انٹرٹینمنٹہالی ووڈ اداکار میٹ پروکوپ فحش ویڈیوز دیکھنے سمیت متعدد الزامات پر...

ہالی ووڈ اداکار میٹ پروکوپ فحش ویڈیوز دیکھنے سمیت متعدد الزامات پر گرفتار

ہالی ووڈ اداکار میٹ پروکوپ کو بچوں کی فحش ویڈیوز دیکھنے سمیت متعدد الزامات پر گرفتار کر لیا گیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق 35 سالہ اداکار کوٹیکساس پولیس نے وکٹوریہ کائونٹی سے گرفتار کیا۔

حکام کے مطابق اداکار پر گرفتاری کے دوران مزاحمت کرنے کا الزام بھی عائد کیا گیا ہے۔

حکام کے مطابق اداکار کی یہ گرفتاری مبینہ طور پر سابق کیس سے جڑی ضمانتی شرائط کی خلاف ورزی کا نتیجہ ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!