اتوار, جنوری 11, 2026
تازہ ترینپی ایس ایل سیزن11، ڈرافٹ 30 جنوری کو متوقع، تیاریاں جاری

پی ایس ایل سیزن11، ڈرافٹ 30 جنوری کو متوقع، تیاریاں جاری

پی ایس ایل کے 11ویں سیزن کے ڈرافٹ 30 جنوری کو ہونے کا امکان ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ایس ایل مینجمنٹ نے ڈرافٹ کے حوالے پلاننگ شروع کر دی ہے، ڈرافٹ کا وینیو اور تاریخ کا باضابطہ اعلان جلد کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق ڈرافٹ میں تمام 8 فرنچائزز مالکان کوچز اور دیگر نمائندے شریک ہوں گے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!