بدھ, دسمبر 10, 2025
تازہ ترینجاپان کی دائیں بازو کی اشتعال انگیزیاں نظرانداز کرنا عسکریت پسندی...

جاپان کی دائیں بازو کی اشتعال انگیزیاں نظرانداز کرنا عسکریت پسندی دوبارہ زندہ کرے گا، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ(شِنہوا) چینی وزارتِ خارجہ کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ جاپان کی دائیں بازو کی قوتوں کے اشتعال انگیز بیانات اور اقدامات کو کسی بھی شکل میں نظرانداز کرنا صرف عسکریت پسندی کے عفریت کو دوبارہ زندہ کرے گا اور ایشیا کے عوام کو ایک بار پھر خطرے میں ڈال دے گا۔

ترجمان گو جیاکن نے یہ بات ایک یومیہ پریس بریفنگ کے دوران کہی جب متعدد ہمسایہ ممالک نے جاپانی وزیراعظم سانائے تاکائیچی کے تائیوان سے متعلق غلط بیانات کی مخالفت کی اور ایک- چین اصول کی کھلے عام حمایت کا اظہارکیا۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!