بدھ, دسمبر 10, 2025
انٹرٹینمنٹپہلی بیوی کی موجودگی میں دوسری شادی کرنا بڑی آزمائش، بہروز سبزواری

پہلی بیوی کی موجودگی میں دوسری شادی کرنا بڑی آزمائش، بہروز سبزواری

پاکستانی ڈراموں کے سینئر اداکار بہروز سبزواری نے ایک سے زائد شادیاں کرنیوالے مردوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آپکی پہلی بیوی موجود ہے، زندہ ہے، خواہ اچھی ہو یا بری، اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے، اسکی موجودگی میں دوسری شادی کرنا آپکی زندگی کی بڑی آزمائش ہوگی۔

انکا کہنا تھا کہ خیر میں سب نہیں کہنا چاہتا اگر آپکی بیوی اچھی ہے تو دوبارہ شادی کی ضرورت ہی کیا ہے؟۔

اقرار الحسن نے 3 شادیاں کی ہیں اب اگر وہ ایک اور کر لیں تو ہم کیا کریں گے؟، وہ حال ہی میں ایک فلائٹ میں میرے ساتھ تھے، اسلئے فورا ذہن میں آ گئے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!