اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینعوام کے مفاد میں شام جلد از جلد سیاسی حل تلاش کرلے...

عوام کے مفاد میں شام جلد از جلد سیاسی حل تلاش کرلے گا، ترجمان چینی وزارت خارجہ

اسرائیل کے زیر قبضہ گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیلی فوجی دیکھے جاسکتے ہیں۔ (شِنہوا)

بیجنگ (شِنہوا) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان کا کہنا ہے کہ چین امید کرتا ہے کہ تمام متعلقہ فریقین شامی عوام کے بنیادی مفادات کو آگے بڑھیں گے اور شام میں استحکام بحال کرنے کے لئے سیاسی حل جلد از جلد تلاش کرلیں گے۔

ترجمان ماؤ ننگ نے پیر کے روز شام کی صورتحال پر ایک سوال کے جواب میں کہا کہ شام میں بدلتی صورتحال پر چین گہری نگاہ رکھے ہوئے۔ شام کے مستقبل اور تقدیر کا فیصلہ شامی عوام کو کرنا چاہیے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ چین پرامید ہے کہ تمام متعلقہ فریقین شامی عوام کے طویل مدتی اور بنیادی مفادات کی ذمہ داریوں کا احساس کرتے ہوئے استحکام اور نظم و نسق کی بحالی کے لئے جلد از جلد ایک سیاسی حل تلاش کرلیں گے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!