اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین کے جے ۔15 ڈی اور جے۔ 15 ٹی لڑاکا طیارے پہلی...

چین کے جے ۔15 ڈی اور جے۔ 15 ٹی لڑاکا طیارے پہلی بار ائیر شو میں پیش کئے جائیں گے

چین ، جے ۔35 اے لڑاکا طیارے کی فائل فوٹو۔ (شِنہوا)

بیجنگ (شِنہوا) چین کی بحریہ نے ہفتے کے روز اعلان کیا ہے کہ اس کے جے۔ 15 ڈی اور جے۔ 15ٹی لڑاکا طیارے 15 ویں چائنہ بین الاقوامی ہوابازی اور فضائی نمائش میں پہلی بار پیش کئے جا ئیں گے۔

اس نمائش کو ائیرشو چائنہ بھی کہا جاتا ہے۔

توقع ہے کہ لڑاکا طیارے تقریب کے دوران فضائی کرتب کا مظاہرہ کریں گے۔ یہ تقریب 12 سے 17 نومبر تک چین کے جنوبی صوبے گوانگ ڈونگ کے بندرگاہی شہر ژوہائی میں منعقد ہوگی۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!