اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ تریناٹلی نے 56 گمشدہ چینی ثقافتی آثار واپس کر د ئیے

اٹلی نے 56 گمشدہ چینی ثقافتی آثار واپس کر د ئیے

چین کے کانسی دور بارے چینی ثقافتی آثار کی ایک نمائش کے دوران ایک شخص نمائشی اشیاء دیکھ رہا ہے۔(شِنہوا)

بیجنگ (شِنہوا) چین کی قومی ثقافتی ورثہ انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ 56 گمشدہ چینی ثقافتی  آثار  اٹلی سے واپس لائے گئے ہیں۔

انتظامیہ  نے بتایا کہ ان آثار کی واپسی چین اور اٹلی کے درمیان  دوطرفہ معاہدے کے فریم ورک کے اندر ایک مزید کامیاب تعاون کی نشاندہی کرتی ہے جس کا مقصد ثقافتی آثار کی غیر قانونی درآمد اور برآمد کو روکنا ہے۔

یہ واپسی مارچ 2019 میں اٹلی سے 796 چینی ثقافتی آثار کے واپس آنے کے بعد کی گئی ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!