اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترین7ویں چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش کے دوران طبی اور صحت کی...

7ویں چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش کے دوران طبی اور صحت کی نگہداشت کے حوالے سے مصنوعات توجہ کا مرکز بن گئیں

چین ،  مشرقی شنگھائی میں  7ویں  چائنہ بین الاقوامی  درآمدی نمائش کے دوران طبی آ لات اور صحت کی نگہداشت کے حوالے سے مصنوعات کی نمائش کے علاقے میں بائر کے بوتھ کو دیکھا جا سکتا ہے۔(شِنہوا)

شنگھائی (شِنہوا)  7ویں  چائنہ بین الاقوامی  درآمدی نمائش کے دوران طبی آ لات اور صحت کی نگہداشت کے حوالے سے مصنوعات کی نمائش کے علاقے میں "صحت مند چین، بہتر زندگی” کے موضوع کے تحت عالمی مرکزی طبی اختراع پر مبنی مصنوعات  اور کٹنگ ایج ٹیکنالوجیز اور خدمات پیش کی گئیں۔

چین ، مشرقی شہر شنگھائی میں 7ویں  چائنہ بین الاقوامی  درآمدی نمائش کے دوران ایک شخص طبی آ لات اور صحت کی نگہداشت کے حوالے سے مصنوعات کی نمائش کے علاقے  میں موجود ہے۔(شِنہوا)

چین ، مشرقی شہر شنگھائی میں  7ویں  چائنہ بین الاقوامی  درآمدی نمائش کے دوران  طبی آ لات اور صحت کی نگہداشت کے حوالے سے مصنوعات کی نمائش کے علاقے میں عملے کے ارکان کٹھ پتلیوں کے ملبوسات میں شرکا کا استقبال کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

چین ، مشرقی شہر شنگھائی میں  7ویں  چائنہ بین الاقوامی  درآمدی نمائش کے دوران طبی آ لات اور صحت کی نگہداشت کے حوالے سے مصنوعات کی  نمائش کے علاقے میں ایک نمائش کنندہ (دائیں) فلپس کے بوتھ پر آکسیجن کنسنٹریٹر  کا تعارف کرا رہا ہے۔(شِنہوا)

چین ، مشرقی شہر شنگھائی میں 7ویں  چائنہ بین الاقوامی  درآمدی نمائش کے دوران طبی آ لات اور صحت کی نگہداشت کے حوالے سے مصنوعات کی نمائش کے علاقے میں نوو نارڈسِک کے بوتھ کو د یکھا جا سکتا ہے۔(شِنہوا)

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!