ہیڈ لائن:
ایتھنز میں چینی کلاسیکی مطالعے کا اسکول تہذیبی تبادلوں کو فروغ دے گا
جھلکیاں:
ایتھنز میں جمعرات کے روزچینی کلاسیکی مطالعے کا اسکول قائم ہو گیاہے۔ کسی بھی ایشیائی ملک کی جانب سے یونان میں قائم کیا جانے والا کلاسیکی تہذیبوں کا پہلا یہ تحقیقی ادارہ ہے۔
سٹینڈ اپ (انگریزی): تان یی شیاوٴ، نمائندہ شِنہوا
تفصیلی خبر:
یہ شِنہوا نیوز ہے۔ایتھنز میں جمعرات کے روزچینی کلاسیکی مطالعے کا اسکول قائم ہو گیاہے۔ کسی بھی ایشیائی ملک کی جانب سے یونان میں قائم کیا جانے والا کلاسیکی تہذیبوں کا پہلا یہ تحقیقی ادارہ ہے۔ایک سرکاری بیان کے مطابق، اس سکول کا مقصد دنیا بھر میں کلاسیکی تہذیبوں پر علمی تحقیق اور تبادلے کو فروغ دینا ہے، جس میں آثارِ قدیمہ کی کھدائی، تعلیمی سرگرمیوں کا انعقاد اور تربیتی پروگراموں کا آغاز شامل ہے۔

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link