بیجنگ:چین اور یورپی یونین نے چینی الیکٹرک گاڑیوں کے حوالے سے یورپی یونین کی اینٹی سبسڈی تحقیقات بارے مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
یورپی یونین کے رکن ممالک نے گزشتہ جمعہ کے روز حتمی مسودے کی منظوری کے لئے ووٹ دیا تھا۔
چین نے امریکہ اور یورپی یونین دونوں کے ساتھ حال ہی میں تجارتی امور سے متعلق تفصیلی بات چیت کی تھی۔
