اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینسی پی اے ایف ایف سی کے قیام کی 70 ویں سالگرہ...

سی پی اے ایف ایف سی کے قیام کی 70 ویں سالگرہ پر بیجنگ میں دوستی کانفرنس کی تیاری

بیجنگ: چائنیز پیپلز ایسوسی ایشن فار فرینڈشپ ود فارن کنٹریز کے قیام کی 70 ویں سالگرہ پر بیجنگ میں جمعہ کے روز چائنہ بین الاقوامی دوستی کانفرنس کا اہتمام کیا جائے گا۔

چائنیز پیپلز ایسوسی ایشن فار فرینڈشپ ود فارن کنٹریز کے ایک ترجمان نے بتایا کہ کانفرنس اور اس سے متعلق دیگر سرگرمیوں کا موضوع "عوام کے درمیان دوستی میں اضافہ اور بنی نوع انسان کے مشترکہ مستقبل کے ساتھ ایک برادری کی تعمیر‘‘ ہے۔ کانفرنس اور اس کی دیگر سرگرمیوں میں دوست تنظیموں اور چین کے بین الاقوامی دوستوں کے سربراہان شرکت کریں گے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!