ٹوکیو: جاپان میں عام انتخابات کے لئے پارلیمنٹ کا ایوان زیریں تحلیل کردیا گیا ہے۔ وزیراعظم شینگورو اشیبا نے ایوان زیریں میں اکثریت حاصل کرنے کے لئے عام انتخابات کا اعلان کیا ہے۔
جاپان میں عام انتخابات 27 اکتوبر کو ہوں گے جس کے لئے انتخابی مہم 15 اکتوبر سے شروع ہوگی۔
