پیر, اگست 11, 2025
پاکستانگوجرانوالہ، سی سی ڈی سے مقابلہ، پولیس اہلکار کو شہید، 2 کو...

گوجرانوالہ، سی سی ڈی سے مقابلہ، پولیس اہلکار کو شہید، 2 کو زخمی کرنیوالا ڈاکو ہلاک

گوجرانوالہ: گوجرانوالہ میں پولیس اہلکار کو شہید، 2 کو زخمی کرنیوالا تیسرا ڈاکو بھی مبینہ مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔

ترجمان سی سی ڈی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ہلاک ملزم سبحان نے 2دن قبل اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر گوجرانوالہ میں ایک پولیس کانسٹیبل کو زخمی کیا تھا جبکہ سیالکوٹ میں ایک پولیس ہیڈ کانسٹیبل کو شہید اور ایک کو زخمی کیا تھا۔

ترجمان کے مطابق صدر گوجرانوالہ میں ملزم سے آمنا سامنا ہونے پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں ملزم ہلاک ہوگیا۔ ترجمان کے مطابق سی سی ڈی محفوظ پنجاب کاعزم لیکراپنا مشن رکھے گی اور عوام کے جان ومال کا تحفظ یقینی بنائے گی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!